بلیدہ سے ایک شخص لاپتہ

139

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ سے ایک شخص کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

ٹی بی پی نمائدے کو موصول تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چب کے مقام پر آزادی پسند تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کےفورسز پر حملے کے بعد فورسز نے بلیدہ کے علاقے کور پشت میں چھاپہ مار کر مسلم ولد ابابکر نامی ایک شخص کو اس کے باغ سے اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جس کا تاحال کوئی پتہ نہیں ہے۔