آواران : دو مسخ شدہ لاشیں برآمد

319
File Photo

آواران سے دو مسخ شدہ لاشیں برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دو مسخ شدہ لاشیں ہسپتال لائی گئی ہے ۔

لاشوں کی اب تک شناخت نہ ہوسکی ۔

واضح رہے کہ گذشتہ کئی عرصے سے آواران و آس پاس کے علاقوں میں فورسز کا آپریشن جاری ہے ، جس کے دوران درجنوں لوگوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ہے ، اب تک کئی گرفتار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔