لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ ملانٹ میں قابض فورسز پر حملہ کیا ۔
ترجمان نے کہا کہ اس حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں