گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کیا، بی آر اے

239

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے ابھی کچھ دیر پہلےپیرکوہ شہر میں ایف سی کیمپ کے قریب کنواںنمبر 15 سےپیرکوہ گیس پلانٹ کو جانے والی 26 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔

جس کے سبب پیرکوہ گیس پلانٹ کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔