کیچ کے علاقے کولواہ میں آج صبح آٹھ بجے کے وقت نا معلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے کولواہ بلور کے علاقے میں گھات لگا کر پاکستانی فوج کے کانوائے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو کافی جانی ومالی نقصانات کے اطلاعات ہیں لیکن نقصانات کی ابھی تک تصدیق نہ ہوسکی ہے۔