کیچ: زامران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

273

کیچ میں نامعلوم مسلح افارد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے زامران اور پروم کے درمیانی علاقے بسد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ ایک اور زخمی کردیا ۔

قتل ہونے والے شخص کی شناخت غوث بخش کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی ہونے والا غوث بخش کے بھائی یحیی کے نام سے ہوئی ۔

ہلاک اور زخمی ہونے والے کا بنیادی تعلق پنجگور کے علاقے وشبود سے ہے