کیچ :دشت میں فورسز نے سکول قبضے میں لیکر چوکی بنا دی

276

کیچ میں فورسز نے اسکول پر قبضہ کر کے اسے چوکی میں تبدیل کر دیا.

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت هور بازار میں فورسز نے ایک اسکول کو اپنے قبضے میں لیکر اسے چوکی بنا دی .

واضح رہے کہ اس قبل بهی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز نے متعدد اسکولوں پر قبضہ کر کے ان میں اپنی چوکیاں بنا دی ہے