کوہلو: بارودی سرنگ کا دھماکہ؛ 3 افراد زخمی

493
File Photo

کوھلو میں باردوی سرنگ کا دھماکہ ۔

تفصیلات کے مطابق کوہلو کے تحصیل ماموند کے علاقے باریلی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ۔ ہوا ۔

باردوی سرنگ دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئیں ۔

زخمی ہونے والے کی شناخت  محمد نسیم ولد محمد حیات، ذکریا ولد مولوی عبدالستار قوم عالیانی مری  کے نام سے ہوئی