کوئٹہ: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

243

کوئٹہ کو گیس سپلائی کرنےوالے پائپ لائن کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکے سے اڑا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کو گیس سپلائی کرنے والے پائپ لائن کو نامعلوم مسلح افراد نے بولان کے علاقے بھاگ میں باردوی مواد سے اڑا دیا ۔

زرائع کے مطابق دھماکے سے گیس پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچا ۔

تاہم اس حملے کی اب تک کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے