کوئٹہ: گیس سے دم گھٹنے سے 3 طالب علم جابحق

349

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں گیس سے دم گھٹنے سے تین طالب علم جابحق۔

تفصیلات کے مطابق کچلاک یخ کاریز کے ایک مدرسے میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث تین طالبعلم جاں بحق ۔

جاں بحق طباء میں دو حافظ قرآن بھی شامل۔ جابحق طالب علموں کی لاشیں سول اسپتال کوئٹہ  منتقل کردی گئی