کوئٹہ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک December 10, 2017 227 Share on Facebook Tweet on Twitter کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے جناح روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ساجد ولد خادم حسین سکنہ کشمیر سے ہوا ہے