کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں

223

کوئٹہ اوراندرون بلوچستان سمیت جو سردی کی شدید لپیٹ میں آیا ہوا ہے .

آج کوئٹہ میں 10سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ جو ان دونوں شدید سردی کی لپیٹ اور دوسری جانب سے مختلف علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

شدید سردی کی وجہ سے بچے اور بوڑھے بیمار ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کاروبار زندگی بھی متاثر ہوئی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اوراندورن بلوچستان میں جو سردی کی لہر آئی ہوئی ہیں یہ آئندہ چند دنوں تک برقرار رہے گی بارشوں کے بعد سردی میں کمی کا امکان ہے۔