ژوب: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار ہلاک

492

 بلوچستان کے علاقے ژوب میں  فورسز اور خفیہ اداروں پہ چھاپے کے دوران مسلح افراد کا فائرنگ ۔

فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں گل کچھ کے مقام پر فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک مقام پر چھاپہ مارا تو وہاں موجود مسلح افراد نے فورسز پر فائرنگ شروع کردی ۔

مسلح افراد کے فائرنگ سے تاحال دو ایف سی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں ۔