ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس پر حملے کی ذمہ داری بی آر جی نے قبول کرلی

391

بی آر جی کے ترجمان دوستین بلوچ نے نا معلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ مرادجمالی کےعلاقے پٹپیٹر کے پل میں پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ کیا

اس حملے میں پولیس کا دو اہلکار ہلاک اور چھار زخمی ہوئے’
اس حملے میں پولیس کی گاڑی تباہ ہوا۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کے ہمارے اسطرح کے کارواہئیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہنگے ۔