ڈیرہ بگٹی:بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص زخمی December 29, 2017 150 Share on Facebook Tweet on Twitter File Photo *ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص زخمی. تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے مالم میں بارودی سرنگ کادھماکہ ہوا. دھماکہ میں مولوی غلام محمد بگٹی شدید زخمی ہوئے۔