پنجگور: فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

340

پنجگور میں فورسز کی چوکی پر حملہ ۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور پروم کے علاقے سایکی میں فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور دیگر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی بھی اطلاع ہے ۔

تاہم ابھی تک کسی بھی مسلح گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔