پنجگور حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی

633

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے پنجگور ملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب پنجگور کے علاقے وشبو میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے گشتی گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔
آزاد بلوچ وطن کے حصول تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔