واشک : جنگیان میں وبائی مرض: درجنوں بچے جسمانی طور پر معزور

868
واشک میں وبائی مرض

بلوچستان کے علاقے واشک کے تحصیل جنگیان میں وبائی مرض ۔

وبائی مرض سے درجنوں بچے جسمانی طور پر معزور ہوگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق واشک کے علاقے جنگیان میں ایک وبائی مرض گذشتہ کئی عرصے سے پھیل چکا ہے جس کے سبب درجنوں لوگ جسمانی بیماری کا شکار ہوکر معزور ہوچکے ہیں ۔

واضح رہے کہ دوردراز علاقہ ہونے کی وجہ سے یہ وبائی مرض میڈیا و سول سوسائٹی اور این جی اوز کی نظروں سے اوجھل رہا ہے ۔

اہل علاقہ نے انسان دوست اداروں اور دیگر طی اداروں سے اپیل کی کہ وہ علاقے کا دورہ کرکے علاقے میں روز بروز بڑھتے ہوئے وبائی مرض کی روک تھام کےلئے کوشش کریں

واشک میں وبائی مرض
واشک میں وبائی مرض
واشک میں وبائی مرض
واشک میں وبائی مرض
واشک میں وبائی مرض
واشک میں وبائی مرض
واشک میں وبائی مرض
واشک میں وبائی مرض
واشک میں وبائی مرض