نوشکی: 9 سال سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ سمیع مینگل کے والد انتقال کرگئے

677

نوشکی سے تعلق رکھنے والا بلوچ سیاسی کارکن سمیع بلوچ جسے کوئٹہ سے فورسز نے 9 سال قبل بلوچستان یونیورسٹی کے قریب سے اغواء کیا تھا بعد میں رہا کرکے ایک بار پھر کوئٹہ جناح روڑ سے اغواء کیا تھا ۔

اسکے والد گذشتہ 9 سال سے بیٹے کے واپسی کا انتظار کرتے کرتے آج صبح اس دنیا سے رخصت ہوگئے ۔