نوشکی میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری

216

نوشکی میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق مشکے و آواران کے بعد نوشکی میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے ۔

نمائندے کے مطابق اسی سلسلے میں زمینی فورسز کی ایک بڑی تعداد میں نوشکی آمد کے بعد اب سے کچھ دیر پہلے چار ہیلی کاپٹر بھی نوشکی پہنچ گئے ۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ کئی دنوں سے سوات طرز کی آپریشن کاری ہے اور اسی سلسلے میں مشکے و آس پاس کے علاقوں سے درجنوں خواتین و بچوں کو اغواء کیا گیا ۔