موسی خیل میں ٹریفک حادثہ ،ایک ایف سی اہلکار ہلاک تین زخمی

200

بلوچستان کےعلاقےموسی خیل کے قریب کجھوری کےعلاقےمیں ڈبل ڈور پک اپ اور فوربکس گاڑی میں تصادم ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی۔۔تفصلات کے مطابق حادثے میں پانچ شہری بھی معمولی زخمی ہوئیں۔

جن کی شناخت; گزوخان ولد لعل محمد ضلع ڈیرہ بگٹی، شیرمحمدولدجمعہ  لونی ساکن لورالائی، مجوولدطورخیل  حمزہ زئی ساکن میختر، ہدایہ بی بی ولدمولوی سعید  مغدوزئی ساکن کنگری، صدرالدین ولد محمد الدین قوم مغدوزئی زخمی ہوگئے۔۔