لشکرِ بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں موندرہ چوک کے قریب ایف سی اور پولیس کی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔
حملے میں قابض فورسز کے پانچ اہلکار شدید زخمی ہوئے ۔
حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں ۔
ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگی