فری بلوچستان مہم کے اشتہار نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر آویزاں

469

فری بلوچستان کے بورڈز نیو یارک سٹی میں مشہور اور معروف ٹائمز اسکوائر پر آویزاں یاد رہے کہ کرسمس تقریبات اور نیو ائیر کاون ڈاؤن اور فائر ورک بھی اسی مقام پر منعقد ہوتے ہیں جہاں دنیا بھر سے لاکھوں لوگ شریک ہوتے ہیں اور نئے سال کا استقبال کرتے ہیں۔ اور دنیا بھر کے نیوز چینلز کاون ڈاؤن اور نیو ائیر کے دیگر تقریبات کو بھی خصوصی کوریج کرتے ہے، ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے فری بلوچستان مہم کے سلسلے میں مذکورہ مقام پر فری بلوچستان کے بورڈز آویزاں کرکے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرچکی ہیں۔