سیندک پروجیکٹ کو تیل سپلائی کرنے والے ٹینکر کو حادثہ: ایک شخص جابحق 2 زخمی

255

‏چاغی کے علاقے یک مچھ میں آئل ٹینکر کو حادثہ ایک شخص جابحق دو زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق یک مچھ آر سی ڈی شاہراہ پرسیندک پروجیکٹ کےلیےتیل لےجانے والےآئل ٹینکرکوحادثہ پیش آیا ۔

ٹینکر حادثے کے بعد ہزاروں لیٹر تیل ضائع ہوگئے ۔

جبکہ حادثے میں کلینرجاںبحق،ڈرائیور سمیت2افرادشدید زخمی ہوئیں