سبی: ایک شخص کی لاش برآمد

188

سبی سے ایک شخص کی لاش برآمد .

اطلاعات کے مطابق  سبی کے رند بلوچ اسٹریٹ میں واقعہ ایک دکان سے ایک شخص کی لاش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی۔

لاش کی شناخت نیاز محمد کے نام سے کی گئی۔

لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی