دشت میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

221

دشت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز مغرب کے وقت دشت کے علاقے ڈنڈار بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مقتول کی شناخت رفیق ولد رزا محمد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ دشت مکسر کا رہائشی ہے۔