دشت سے نیشنل پارٹی کا کارکن اغواء

320

آمدہ اطلاعات کے مطابق دشت سے نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل پارٹی کے ایک اہم کارکن کو اغواء کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقے تولگی سے نامعلوم مسلح افراد نیشنل پارٹی کے اہم کارکن حاجی واحد بخش ولد سیدمحمد سکنہ کھڈان دشت کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

بتیا جا رہا ہے کہ مزکورہ شخص کو پہلے بھی مسلح افراد اٹھا کے لے گئے تھے جسے عرصے بعد رہا کردیا گیا تھا۔