خضدار : وڈھ میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ شفیق مینگل پر حملہ

3494

خضدار میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے شفیق مینگل پر حملہ ۔

تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ باڈڑی میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ شفیق مینگل کے گھر پر بم دھماکہ ہوا ہے ۔

خضدار سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق دھماکہ گھر کے گیٹ پر ہوا جبکہ دھماکے کے بعد دو طرفہ فائرنگ کی بھی اطلاع ہے ۔

تاہم ابھی تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

اس خبر کی مزید آنا باقی ہے