خضدار: دو روز قبل اغواء ہونےوالے شخص کی لاش برآمد December 30, 2017 439 Share on Facebook Tweet on Twitter File Photo خضدار سے مسخ شدہ لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل خضدار سے اغواء ہونے والے شخص کی مسخ شدہ لاش آج برآمد ہوئی ۔ واضح رہے کہ علی اکبر زہری کو دو روز قبل اغواء کیا گیا تھا ، جس کی آج مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی