خصدار سے فورسز کے ہاتهوں ایک شخص لاپتہ

454

خضدار سے ایک شخص فورسز کے ہاتهوں گرفتاری کے بعد لاپتہ.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے فورسز نے خضدار سے ایک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

گرفتار شخص کی شناخت ریاض محمد ولد خان محمد کے نام سے ہوئی جو خضدار گزگی کا رہائشی ہے.

واضح رہے کہ خضدار میں گذشتہ کئی روز سے فورسز کا آپریشن جاری ہے جس سے اب تک درجنوں افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا گیا ہے