خاران : ایف سی کے پانچ اہلکار ہلاک

593

خاران میں ایف سی کے پانچ اہلکار ہلاک ۔

نمائندہ دی بلوچستان ہوسٹ کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی گاڑی ایک آئل ٹینکر کا تعاقب کررہا تھا کہ گاڑی آئل ٹینکر کے نیچے آگیا جس کے سبب ایف سی کے پانچ الکار ہلاک ہوگئے ۔

ہلاک ہونے والے ایف سی اہلکاروں کے نام سعید بادشاہ، یوسف، نعیم اور یوسف ہیں۔

واضح رہے کہ یہ حادثہ خاران پتکن چیک پوسٹ کے حدود میں پیش آیا ۔