جھل مگسی : زمین کے تنازعے پر دوگروہوں میں تصادم: 3 افراد ہلاک 4 زخمی

269

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے علاقے زرینہ برڑہ میں اراضی تنازعہ پر ایک ہی قبیلے کے 2گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ہیں

تفصیلات کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے زرینہ برڑہ میں برڑہ قبیلے کے دوگروپوں کے درمیان اراضی تنازعہ پر مسلح تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ہیں

واقعہ کےفورسز کی بھاری نفری سمیت جائے وقوعہ پر بھیج دیاگیاہے جو صورتحال کو قابو کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔