تمپ کوہاڈ سے فورسز کے ہاتهوں درجنوں افراد گرفتار

198

کیچ کے علاقے تمپ میں فورسز کا چهاپہ .

گهر گهر تلاشی کے دوران درجنوں افراد گرفتار.

تفصیلات کے مطابق آج صبح تمپ کے علاقے کوہاڈ کو فورسز نے محاصرے میں لے کر گهر گهر تلاشی شروع کی .

علاقائی زرائع کے مطابق فورسز کئی خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا. جبکہ درجنوں افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.