بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نےآج تربت بازار میں پاکستانی خفیہ ادارے سے تعلق رکھنے والے انڈر کور ملازم کو فائرنگ کرکےقتل کرنے کی زمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان نے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے تربت بازار میں پاکستانی خفیہ ادارے سے تعلق رکھنے والے ملازم کو نشانہ بنایا اور ایسے تمام افراد کو نشانہ بنائیں گے جو خفیہ اداروں سے تعلق رکھتے ہیں یا انکےلئے کسی بھی قسم کے خدمات انجام دیتے ہیں، بلوچ وطن کی آزادی تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگے۔