تربت میں خفیہ اداروں کے ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ بی ایل اے

581

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے آج تربت شہر سنگانی سر میں پاکستانی خفیہ اداروں کے ایک ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا۔
یہ ٹھکانہ خفیہ اداروں کے اہلکار جاسوسی کے لئے استعمال کرتے ہیں ایسے تمام ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے جو بلوچ عوام کے بیچوں بیچ بناکر بلوچ عوام کے خلاف استعمال کئے جاتے ہیں بلوچوں کو چاہئیے کہ وہ ایسے افراد کو اپنے گلی محلوں میں اپنے مکانات کرائے پر نہ دیں۔