بولان میں بجلی کھمبوں کو تباہ کیا، یو بی اے

197

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نا معلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ گْذشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے بولان کے علاقے سحراج آباد کے مقام پر بجلی کے تین بڑے کھمبوں کو جن کی والٹیج 220کے وی ہے بارودی مواد لگا کہ تباہ کردیاہے جس سے یومیہ پاکستانی حکومت کو تین کروڑ کی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

قابض کی معیشت کو نقصان پہنچانے کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔