بولان:سانگان میں فورسز پر حملے کی اطلاعات

246

سانگان کے علاقے سفری میں پاکستانی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپ، بھاری ہتھیاروں کا استعمال

تفصیلات کے مطابق سانگان کے علاقے سفری میں اتوار کے شام نامعلوم افراد نے فورسز پر حملہ کردیا۔ حملے میں دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نامہ نگار کے مطابق پاکستانی فورسز کے ہمراہ مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار بھی موجود تھے۔