بلوچستان و سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: لندن میں مظاہرہ کل مظاہرہ ہوگا

219

بلوچستان و سندھ میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، گمشدگیوں، نسل کشی اور ریاستی ظلم و بربریت کے خلاف 10 دسمبر کو انسانی حقوق کی عالمی دن کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ، ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) اور ورلڈ سندھی کانگریس کی جانب سے لندن میں ایک مظاہرہ کیا جائے گا .

لندن میں مقیم بلوچ و سندھی کارکنوں، انسان دوست قوتوں سے بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔