آواران میں فورسز کا آپریشن:متعدد افراد گرفتار

153

آواران میں فورسز کا آپریشن.

دوران آپریشن کئی لوگ گرفتاری کے بعد لاپتہ.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں فورسز کا آپریشن جاری ہے.

فورسز نے آواران کے علاقے تریجی کہور سے چار افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

گرفتار افراد کی شناخت جمعہ خان ولد الہی . دینار بلوچ ولد عظیم خان، عبداللہ ولد عثمان، خیر بخش ولد تیمور بلوچ کے نام سے ہوئی