شاہرگ میں مسلح افراد کا فورسز چیک پوسٹ پرحملہ
تفصیلات کے مطابق ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں آج شام پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ایک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ کیا ۔
حملے کے بعد دو طرفہ شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ مسلح حملہ آوروں کی جانب سے پوسٹ کو قبضے میں لینے کی کوشش بھی کی گئی لیکن ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مزاحمت کے بعد جھڑپیں رک گئیں اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس حملے میں شدید نقصانات کے امکانات ہیں۔