کوہلو میں باردوی سرنگ کا دھماکہ : ایک شخص زخمی

187

کوھلوکے علاقے  کاہان  سر تل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، دھماکے سے ایک شخص زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق  کوہلوکے علاقے کاہان میں  بارودی سرنگ دھماکے کے زد میں آ کر ایک شخص زخمی ہوا ۔

زخمی ہونے والے شخص کی شناخت جمند ولد گل شیر لوہارانی مری کے نام سے ہوئی