کولواہ میں ایف سی چیک پوسٹ نا معلوم مسلح افراد کاحملہ

467

کولواہ تنزلہ ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ فورسز کو کافی نقصانات کی اطلاع

تفصیلات کے مطابق کولواہ کے تنزلہ میں قائم ایف سی کے چیک پوسٹ پر نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کیا

زرائع نے بتایا کہ حملہ راکٹوں و خودکار اسلحہ سے ہوا ہے جس سے خدشہ ہے کہ  فورسز کو کافی نقصان پنچا ہے اور جوابی کاروائی میں فورسز نے متعدد مارٹر گولے فائر کیئے جو قریبی آبادی میں جا گرے ہیں لیکن ابھی تک نقصانات کی تفصیل موصول نہیں ہوئی ہے۔