کوئٹہ میں بم دھماکہ
دھماکہ چمن ہاوسنگ میں ہوا ۔
حملے میں ڈی آئی جی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ڈی آئی جی کی گاڑی کو چمن ہاوسنگ میں نشانہ بنایا گیا ۔
دھماکے میں ڈی ائی جی حامد شکیل صاحب اے ایس ائی رمضان اور ڈرائیور جلیل ہلاک ہوگئے