کراچی سے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اکبر گبول فورسز کے ہاتھوں اغواء

313

کراچی سے فورسز نے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو اغواء کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کراچی کے علاقےگلشن اقبال بلاک تین سے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اکبر گبول کو اغواء کرلیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق ریجنر اور پولیس کی نفری کے علاوہ سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے اکبر گبول کو اغواء کیا ۔