پنجگور میں ڈیتھ سکواڈ کے اہم کارندے پر حملہ

735
File Photo

ٹی بی پی کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمکان میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے لیئے کام کرنے والے ڈیتھ سکواڈ کے ایک اہم کارندے ملا حافظ پر حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج شام سات بجے کے قریب ملا حافظ اپنی سرف گاڈی میں کئی جا رہے تھے تو اسی دوران گرمکان کے علاقے میں مسلح افراد نے اس پر حملہ کر دیا جس میں اس کے دو محافظ ہلاک ہو گئے جبکہ ملا کے بارے میں ابھی تک کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔