پاکستانی فورسز کے معاون کار بننے والے ناقابلِ برداشت ہیں – بی ایل اے

449

تمپ میں فورسز کو راشن فراہم کرنے والے افراد کو گاڑی اور راشن سمیت تحویل میں لے لیا – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ تمپ کے علاقے کلگ تگران میں ایسے افراد کو گاڑی اور راشن سمیت تحویل میں لیا ہے جو قابض فورسز کو راشن مہیا کرتے تھے متعدد بار لوگوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ پاکستانی فورسز سے دور رہیں اور کسی بھی حوالے سے فورسز کا معاونت نہ کریں لیکن بعض اوقات ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جن میں علاقائی و مقامی افراد قابض فورسز کے سہولت کار بنے ہوئے ہوتے ہیں جو ناقابل برداشت عمل ہے۔ ایک مرتبہ پھر ان مقامی افراد کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچوں کی نسل کشی کرنے والے پاکستانی فورسز سے دور رہیں۔