قلات و گرد ونواح میں فورسز کی نقل و حرکت : آپریشن کی تیاری

250

قلات کے نواحی علاقوں میں فورسز کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت دیکھنے میں آرہا ہے ۔

قلات سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے افتخار زہری کے رپورٹ کے مطابق آج  صبح سے قلات  کے نواحی علاقوں میں فورسز کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت دیکھنے میں آرہا ہے ۔

فورسز کی نقل و حرکت سے خدشہ یہی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان علاقوں میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری ہورہا ہے ۔