خضدار : وڈھ میں دھماکہ ؛ 5 ایف سی اہلکار زخمی

680

خضدار میں دھماکہ ،

پانچ ایف سی اہلکار زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوئیں ہیں ۔

تاہم ابھی دھماکے کی مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔

واضح رہے کہ وڈھ میں اکثر اوقات دھماکوں کی ذمہ داری آزادی پسند مسلح تنظیم لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے