خاران پریس کلب کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب سفر خان راسکوئی منعقد ہوا
اجلاس میں تمام عہدداراں اور ممبران نے شرکت کی اجلاس میں مختلف امور پر غور کرتے ہوئے فیصلہ کی گئی کہ خاران پریس کلب اپنے ہر قسم کے تمام تر صحافتی سرگرمیوں کو غیر معینہ مدت کے لیئے معطل کرنے کا اعلان کرتی ہے.