خاران میں اہم ریاستی جاسوس مسلح افراد کے ہاتهوں ہلاک

1008

خاران میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اہم ریاستی جاسوس کو ہلاک کردیا.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز خاران کے چیف چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ریاستی جاسوس ولی محمد کو ہلاک کردیا.

جبکہ ولی محمد کے ہمراہ دو دیگر افراد بهی زخمی ہوئیں .

علاقائی زرائع کے مطابق ولی محمد ایک طویل عرصے سے علاقے میں فورسز کے لئے جاسوسی کررہا تها اور بالخصوص معصوم نوجوانوں کو پیسے کی لالچ یا بلیک میل کر کے فورسز کے کیمپ لے جاتا تها .

تاہم اس اہم ریاستی جاسوس کی قتل کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے